بی بی ایل میں پرتھ اسکارچرز نے فاطمہ ثناء کو اسکواڈ میں شامل کیا ہے، فاطمہ ثناء پہلی بار ویمنز بگ بیش لیگ کھیلیں گی۔ ...